Good News For Married Persons | 17000 ONLINE Registration | Ehsas Nashonuma Program | Aghosh Program

Good News For Married Persons | 17000 ONLINE Registration | Ehsas Nashonuma Program | Aghosh Program

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے، السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔ تمام دوستوں کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید۔

آج کی پوسٹ آپ کے لیے ایک نئے پروگرام کے بارے میں تازہ ترین معلومات لے کر آتی ہے۔ 17000 جس میں اپلائی کرنے کے بعد آپ اہل ہو جاتے ہیں۔ یہ پروگرام صرف شادی شدہ لوگوں کے لیے ہے۔ آئیے آپ کو مکمل تفصیلات بتاتے ہیں۔

اس پروگرام میں اپلائی کیسے کریں؟ کون سے لوگ اہل ہیں اور کون سے اہل نہیں؟ اس پروگرام میں آپ کو 17 ہزار روپے یکمشت یا قسطوں میں دیے جائیں گے۔

تو دوستو آج ہم جس پروگرام کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں وہ ایک نیا امدادی پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے

آپ 17 ہزار روپے کی امداد حاصل کر سکتے ہیں اور اس پروگرام میں اپلائی کرنے کا عمل بھی بہت آسان ہے۔ بس چند قدم آپ کو مکمل کرنے ہیں پھر آپ اس پروگرام میں شامل ہو کر 17 ہزار کی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔

اس پروگرام کو بینظیر نشوونما کا نام دیا  گیا ہے۔ اس پروگرام میں شادی شدہ خواتین اور دودھ پلانے والی خواتین کو 17 ہزار کی امداد جاری کی جا رہی ہے۔ اس پروگرام کیلئے شرط یہ ہے کہ خاتون بینظیر کفالت پروگرام میں اہل ہو یا پھر اس کی ساس اس پروگرام میں اہل ہو  اور اس کو 7 ہزار والی قسطیں بھی مل رہی ہوں۔

پروگرام میں شامل ہونے کے لیے نیچے فوٹو پر کلک کریں

Punjab 0301-1016162

Sindh 0301-1016163

KPK 0301-1016165

Balachistan 0301-1016168

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
Ehsas Kafalat Scheme 18000

تو ایسی خواتین جنہیں 7 ہزار کی قسطیں یا اس کی ساس کو 7 ہزار کی قسطیں مل رہی ہوں تو یہ خواتین بآسانی اس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں اور 17 ہزار کی امداد حاصل کر سکتی ہیں۔

اور ان کو بغیر کسی جانچ پڑتال کے 17 ہزار کی امداد مل سکتی ہے۔ اور اگر آپ اہل ہیں تو اپنا شناختی کارڈ اور اگر آپ کی ساس اہل ہے تو اس کا شناختی کارڈ لے کر قریبی بنیادی صحت مرکز تشریف لے جائیں۔ جو کہ آپ کی یونین کونسل میں موجود ہوتا ہے۔ جہاں پر چھوٹے بچوں کو پیدائش کے بعد حفاظتی ٹیکے لگوائے جاتے ہیں۔

تو وہاں اس سنٹر میں آپ رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں اور اگر آپ کو وہاں رجسٹریشن کروانے میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بینظیر دفتر میں جا کر  بآسانی رجسٹریشن  کروا سکتی ہیں اور رجسٹریشن کروانے کے بعد آپ کو 4 ہفتے کے اندر اندر اہلیت کا میسج بھیج دیا جاتا ہے اور یہ امداد بھی آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔

اچھا کافی سارے دوست یہ پوچھ رہے ہیں کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا کوئی مخصوص طریقہ  بھی ہے ؟  میں آپ کو بتا دوں کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کیلئے صرف آپ کا شناختی کارڈ یا پھر آپ کی ساس کا شناختی کارڈ چاہیئے ہوتا ہے اور آپ کی رجسٹریشن ہو جاتی ہے۔ اور آپ کو 4 ہفتے کے اندر اندر امداد ملنا شروع ہو جاتی ہے۔

تو دوستو یہ تھی آج کی پوسٹ امید کرتے ہیں آ پ کو یہ معلومات پسند آ ئی ہونگی۔ یہ معلومات اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

احساس کفالت پروگرام کی اہلیت چیک کریں

اجازت دیجئے اللہ نگہبان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *